حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ثَعْلَبَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُقْبَلُ وَرَحِمٌ مُحْتَاجَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں تمہارا صدقہ (زکوٰۃ) قبول نہیں ہوگا (جبکہ تم غیروں کو ادا کرو) اور تمہارے ذی رحم محتاج ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10844، ترقيم محمد عوامة 10645)