☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10645
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10645
حدیث نمبر: 10645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ثَعْلَبَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُقْبَلُ وَرَحِمٌ مُحْتَاجَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں تمہارا صدقہ (زکوٰۃ) قبول نہیں ہوگا (جبکہ تم غیروں کو ادا کرو) اور تمہارے ذی رحم محتاج ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10844، ترقيم محمد عوامة 10645)
پچھلی حدیث → (10644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10646)