☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10254 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنِ الْحَمِيرِ فِيهَا زَكَاةٌ أَمْ لَا؟ قَالَ:" أَمَّا أَنَا فَأُشَبِّهُهَا بِالْبَقَرِ وَلَا نَعْلَمُ فِيهَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تو اسکو گائے کے مشابہ سمجھتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ اس پر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10439، ترقيم محمد عوامة 10254)
حدیث نمبر: 10255 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْحَمِيرِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ گدھوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10440، ترقيم محمد عوامة 10255)