حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنِ الْحَمِيرِ فِيهَا زَكَاةٌ أَمْ لَا؟ قَالَ:" أَمَّا أَنَا فَأُشَبِّهُهَا بِالْبَقَرِ وَلَا نَعْلَمُ فِيهَا شَيْئًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تو اسکو گائے کے مشابہ سمجھتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ اس پر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10439، ترقيم محمد عوامة 10254)