☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما للعامل على الصدقة من الأجر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← ما للعامل على الصدقة من الأجر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 10819 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي حَتَّى يَرْجِعَ إلَى بَيْتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: عامل (زکوٰۃ و صدقات وصول کرنے والا) کا صدقہ میں حق ہے جیسا کہ غازی کا اللہ کی راہ میں جب تک کہ وہ واپس گھر نہ لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11024، ترقيم محمد عوامة 10819)
Hadith No.: 10820 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو أُسَامَةَ ، بُرَيْدِ بْنِ عبد اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، جَدِّهِ ، أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عبد اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ الْخَازِنَ الْأَمِينَ الَّذِي يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلًا مُوَفَّرًا طَيِّبَةً بِهِ نَفْسُهُ حِينَ يَدْفَعُهُ إلَى الَّذِي أُمِرَ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک امانت دار خازن وہ ہے جو عطا کرے کہ جس کو جس چیز کے دینے کا حکم ہو تو وہ اس چیز کو مکمل وافر اور طیب خاطر سے اس متصدق کو دے دے کہ جس کو دینے کا اس کو حکم ملا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11025، ترقيم محمد عوامة 10820)
Hadith No.: 10821 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ الْمَكِّيِّ، قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفٍ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَرَآهُ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ فَقَالَ:" أَلَا أَرَاكَ وَلَكَ كَأَجْرِ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن مسلم المکی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے بنو ثقیف میں سے ایک شخص کو صدقات (وصول کرنے کیلئے) بھیجا، پھر اس کے بعد آپ نے اس کو دیکھا تو اس سے فرمایا: کیا تو نہیں دیکھتا کہ تیرے لیے بھی اللہ کی راہ میں (جہاد کرنے والے) غازی کی مثل اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11026، ترقيم محمد عوامة 10821)
Hadith No.: 10822 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زِيَادٍ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَنْ دُفِعَتْ إلَيْهِ الصَّدَقَةُ فَوَضَعَهَا مَوَاضِعَهَا فَلَهُ أَجْرُ صَاحِبِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس شخص کو صدقہ دیا گیا پھر اس نے اس کو، اس کی جگہ پر رکھ دیا تو اس کے لئے بھی اس کے مالک جتنا اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11027، ترقيم محمد عوامة 10822)