حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زِيَادٍ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَنْ دُفِعَتْ إلَيْهِ الصَّدَقَةُ فَوَضَعَهَا مَوَاضِعَهَا فَلَهُ أَجْرُ صَاحِبِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس شخص کو صدقہ دیا گیا پھر اس نے اس کو، اس کی جگہ پر رکھ دیا تو اس کے لئے بھی اس کے مالک جتنا اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11027، ترقيم محمد عوامة 10822)