حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ الْمَكِّيِّ، قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفٍ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَرَآهُ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ فَقَالَ:" أَلَا أَرَاكَ وَلَكَ كَأَجْرِ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن مسلم المکی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے بنو ثقیف میں سے ایک شخص کو صدقات (وصول کرنے کیلئے) بھیجا، پھر اس کے بعد آپ نے اس کو دیکھا تو اس سے فرمایا: کیا تو نہیں دیکھتا کہ تیرے لیے بھی اللہ کی راہ میں (جہاد کرنے والے) غازی کی مثل اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11026، ترقيم محمد عوامة 10821)