☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 10209 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ عَلِيًّا زَكَّى أَمْوَالَ بَنِي أَبِي رَافِعٍ أَيْتَامٌ فِي حِجْرِهِ وَقَالَ:" تَرَوْنَ كُنْتُ آلِي مَالًا لَا أُزَكِّيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابو رافع کے یتیم بیٹے جو ان کی پرورش میں تھے ان کے مال کی زکوٰۃ نکالی اور فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ میں اپنی اولاد کو ایسا مال کھلاؤں گا جسے پاک نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10393، ترقيم محمد عوامة 10209)
Hadith No.: 10210 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " كُنَّا أَيْتَامًا فِي حِجْرِ عَائِشَةَ فَكَانَتْ تُزَكِّي أَمْوَالَنَا وَتُبْضِعُهَا فِي الْبَحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ ہم یتیم تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پرورش میں تھے آپ ہمارے مال کی زکوٰۃ نکالا کرتی تھیں اور اس مال کو سمندر میں تجارت میں لگایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10394، ترقيم محمد عوامة 10210)
Hadith No.: 10211 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ:" فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10395، ترقيم محمد عوامة 10211)
Hadith No.: 10212 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يُزَكِّي مَالَ الْيَتِيمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یتیم کے مال زکوٰۃ نکالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10396، ترقيم محمد عوامة 10212)
Hadith No.: 10213 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ قَالَ عُمَرُ : " ابْتَغَوْا لِلْيَتَامَى فِي أَمْوَالِهِمْ لَا تَسْتَغْرِقُهَا الزَّكَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے مروی ہے حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا: کوشش کر کے یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اس طرح ادا کرو کہ زکوٰۃ ان کے مال کا پورا احاطہ ہی نہ کرے (زکوٰۃ میں ان کا سارا مال ہی ادا نہ کردو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10397، ترقيم محمد عوامة 10213)
Hadith No.: 10214 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى، وَحَنْظَلَةَ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عَائِشَةَ :" كَانَتْ تُبْضِعُ أَمْوَالَهُمْ فِي الْبَحْرِ وَتُزَكِّيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا یتیموں کے مال کو تجارت پر لگایا کرتی تھیں اور اس پر زکوٰۃ ادا فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10398، ترقيم محمد عوامة 10214)
Hadith No.: 10215 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " ابْتَغُوا بِأَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَسْتَغْرِقُهَا الصَّدَقَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے مروی ہے حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا: کوشش کر کے یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اس طرح ادا کرو کہ زکوٰۃ ان کے مال کا پورا احاطہ ہی نہ کرے (زکوٰۃ میں ان کا سارا مال ہی ادا نہ کردو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10399، ترقيم محمد عوامة 10215)
Hadith No.: 10216 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10400، ترقيم محمد عوامة 10216)
Hadith No.: 10217 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " فِي مَالِ الْيَتِيمِ لَهُ حَقٌّ وَعَلَيْهِ حَقٌّ وَلَا أَقُولُ إلَّا مَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین یتیم کے مال کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: اس کیلئے بھی کچھ حق ہیں اور اس پر بھی کچھ حق ہیں۔ اور میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا میں تو وہی کہتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10401، ترقيم محمد عوامة 10217)
Hadith No.: 10218 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " زَكِّ مَالَ الْيَتِيمِ وَإِلَّا فَهُوَ دَيْنٌ فِي عُنُقِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ یتیم کے مال کی زکوٰۃ ادا کر ورنہ وہ تیرے ذمہ قرض باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10402، ترقيم محمد عوامة 10218)
Hadith No.: 10219 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: دُعِيَ ابْنُ عُمَرَ إلَى مَالِ يَتِيمٍ، فَقَالَ:" إنْ شِئْتُمْ وَلَّيْتُهُ عَلَى أَنْ أُزَكِّيَهُ حَوْلًا إلَى حَوْلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یتیم کے مال کا ولی بننے کیلئے کہا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو کہ میں اسکا ولی بن جاؤں اور ہر سال اس کی زکوٰۃ ادا کروں (تو ٹھیک ہے وگرنہ نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10403، ترقيم محمد عوامة 10219)
Hadith No.: 10220 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ:" أَنَّهُ رَأَى فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء یتیم کے مال پر زکوٰۃ کو فرض سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10404، ترقيم محمد عوامة 10220)