عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " ابْتَغُوا بِأَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَسْتَغْرِقُهَا الصَّدَقَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے مروی ہے حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا: کوشش کر کے یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اس طرح ادا کرو کہ زکوٰۃ ان کے مال کا پورا احاطہ ہی نہ کرے (زکوٰۃ میں ان کا سارا مال ہی ادا نہ کردو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10399، ترقيم محمد عوامة 10215)