☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10215
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10215
حدیث نمبر: 10215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " ابْتَغُوا بِأَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَسْتَغْرِقُهَا الصَّدَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے مروی ہے حضرت عمر فاروق نے ارشاد فرمایا: کوشش کر کے یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اس طرح ادا کرو کہ زکوٰۃ ان کے مال کا پورا احاطہ ہی نہ کرے (زکوٰۃ میں ان کا سارا مال ہی ادا نہ کردو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10399، ترقيم محمد عوامة 10215)
پچھلی حدیث → (10214) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10216)