☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 10217
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 10217
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " فِي مَالِ الْيَتِيمِ لَهُ حَقٌّ وَعَلَيْهِ حَقٌّ وَلَا أَقُولُ إلَّا مَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین یتیم کے مال کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: اس کیلئے بھی کچھ حق ہیں اور اس پر بھی کچھ حق ہیں۔ اور میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا میں تو وہی کہتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10401، ترقيم محمد عوامة 10217)
الحديث السابق → (10216) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (10218)