☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10217
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10217
حدیث نمبر: 10217 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " فِي مَالِ الْيَتِيمِ لَهُ حَقٌّ وَعَلَيْهِ حَقٌّ وَلَا أَقُولُ إلَّا مَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین یتیم کے مال کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: اس کیلئے بھی کچھ حق ہیں اور اس پر بھی کچھ حق ہیں۔ اور میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا میں تو وہی کہتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10401، ترقيم محمد عوامة 10217)
پچھلی حدیث → (10216) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10218)