حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: دُعِيَ ابْنُ عُمَرَ إلَى مَالِ يَتِيمٍ، فَقَالَ:" إنْ شِئْتُمْ وَلَّيْتُهُ عَلَى أَنْ أُزَكِّيَهُ حَوْلًا إلَى حَوْلٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یتیم کے مال کا ولی بننے کیلئے کہا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو کہ میں اسکا ولی بن جاؤں اور ہر سال اس کی زکوٰۃ ادا کروں (تو ٹھیک ہے وگرنہ نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10403، ترقيم محمد عوامة 10219)