عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ عَلِيًّا زَكَّى أَمْوَالَ بَنِي أَبِي رَافِعٍ أَيْتَامٌ فِي حِجْرِهِ وَقَالَ:" تَرَوْنَ كُنْتُ آلِي مَالًا لَا أُزَكِّيهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابو رافع کے یتیم بیٹے جو ان کی پرورش میں تھے ان کے مال کی زکوٰۃ نکالی اور فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ میں اپنی اولاد کو ایسا مال کھلاؤں گا جسے پاک نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10393، ترقيم محمد عوامة 10209)