☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد جتنے بھی ہو جائیں اس حساب سے زکوٰۃ آئے گی اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد جتنے بھی ہو جائیں اس حساب سے زکوٰۃ آئے گی اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 9961 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ شَيْءٌ فَمَا زَادَ فَبِالْحِسَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے اور جو اس پر زائد ہو اس پر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10130، ترقيم محمد عوامة 9961)
حدیث نمبر: 9962 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ جَابِرٍ الْحَذَّاءِ، وَكَانَ عَبْدًا لِبَنِي مُجَاشِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَبِالْحِسَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر الحذاء جو بنی مجاشع کے غلام تھے سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: دو سو سے زائد جتنے درھم ہوجائیں ان پر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10131، ترقيم محمد عوامة 9962)
حدیث نمبر: 9963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " فَمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَبِحِسَابٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے جتنے زائد ہوجائیں ان پر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10132، ترقيم محمد عوامة 9963)
حدیث نمبر: 9964 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ وُهَيْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" مَا زَادَ فَبِالْحِسَابِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ: (دو سو سے زائد دراہم پر) اسی کے حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10133، ترقيم محمد عوامة 9964)
حدیث نمبر: 9965 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ:" مَا زَادَ فَبِالْحِسَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد پر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10134، ترقيم محمد عوامة 9965)