حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " فَمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَبِحِسَابٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے جتنے زائد ہوجائیں ان پر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10132، ترقيم محمد عوامة 9963)