☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قوله تعالى: ﴿والذين في أموالهم حق معلوم﴾
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← قوله تعالى: ﴿والذين في أموالهم حق معلوم﴾
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 10714 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، فِي قَوْلِهِ: وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ سورة المعارج آية 24، قَالَ:" الزَّكَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} سے مراد فرض زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10917، ترقيم محمد عوامة 10714)
Hadith No.: 10715 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ: وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ سورة المعارج آية 24، قَالَ:" الزَّكَاةُ الْمَفْرُوضَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) جب نکالے جاتے ان کیلئے بخشش (عطایا) تو اس میں سے صدقہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10918، ترقيم محمد عوامة 10715)
Hadith No.: 10716 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَخَرَجَتْ أَعْطِيَاتُهُمْ تَصَدَّقُوا مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ ولید بن عبد الملک نے اہل ذمہ میں سے ایک شخص جس کی کنیت ابوعائشہ رضی اللہ عنہا تھی اس کے بیس ہزار (درہم) لیے اور بیت المال میں داخل کردیئے۔ پھر جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ بنے اس کا بیٹا آپ کے پاس آیا اور اپنی مظلومیت کی داستان آپ تک پہنچائی۔ آپ نے میمون کو لکھا کہ اس کا مال اس کو واپس لوٹا دو اور اس سال کی زکوٰۃ بھی وصول کرلو۔ اگر یہ مال ضمار (وہ مال اور قرض جس کے واپس ملنے کی امید نہ ہو) نہ ہوتا تو میں گزرے ہوئے سالوں کی زکوٰۃ بھی وصول کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10919، ترقيم محمد عوامة 10716)