☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کے قول {وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← اللہ تعالیٰ کے قول {وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 10714 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، فِي قَوْلِهِ: وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ سورة المعارج آية 24، قَالَ:" الزَّكَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} سے مراد فرض زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10917، ترقيم محمد عوامة 10714)
حدیث نمبر: 10715 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ: وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ سورة المعارج آية 24، قَالَ:" الزَّكَاةُ الْمَفْرُوضَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) جب نکالے جاتے ان کیلئے بخشش (عطایا) تو اس میں سے صدقہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10918، ترقيم محمد عوامة 10715)
حدیث نمبر: 10716 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَخَرَجَتْ أَعْطِيَاتُهُمْ تَصَدَّقُوا مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ ولید بن عبد الملک نے اہل ذمہ میں سے ایک شخص جس کی کنیت ابوعائشہ رضی اللہ عنہا تھی اس کے بیس ہزار (درہم) لیے اور بیت المال میں داخل کردیئے۔ پھر جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ بنے اس کا بیٹا آپ کے پاس آیا اور اپنی مظلومیت کی داستان آپ تک پہنچائی۔ آپ نے میمون کو لکھا کہ اس کا مال اس کو واپس لوٹا دو اور اس سال کی زکوٰۃ بھی وصول کرلو۔ اگر یہ مال ضمار (وہ مال اور قرض جس کے واپس ملنے کی امید نہ ہو) نہ ہوتا تو میں گزرے ہوئے سالوں کی زکوٰۃ بھی وصول کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10919، ترقيم محمد عوامة 10716)