☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 10625 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حقوق سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10823، ترقيم محمد عوامة 10625)
حدیث نمبر: 10626 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ سورة المعارج آية 24 قَالَ:" سِوَى الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} یہ زکوٰۃ کے علاوہ حقوق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10824، ترقيم محمد عوامة 10626)
حدیث نمبر: 10627 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَى الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حقوق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10825، ترقيم محمد عوامة 10627)
حدیث نمبر: 10628 مصنف ابن ابی شیبہ
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ أَبُو يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا رِيَاحُ بْنُ عَبِيدَةَ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : إنَّ لِي مَالًا فَمَا تَأْمُرُنِي إلَى مَنْ أَدْفَعُ زَكَاتَهُ؟ قَالَ:" ادْفَعْهَا إلَى وَلِيِّ الْقَوْمِ، يَعني الْأُمَرَاءَ وَلَكِنْ فِي مَالِكَ حَقٌّ سِوَى ذَلِكَ يَا قَزَعَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قزعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت فرمایا کہ میرے پاس کچھ مال ہے آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں کہ میں زکوٰۃ کس کو ادا کروں؟ آپ نے فرمایا قوم کے امراء (امیر) کو۔ لیکن اے قزعہ تیرے مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10826، ترقيم محمد عوامة 10628)
حدیث نمبر: 10629 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَيَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُزَاحِمُ بْنُ زُفَرَ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عندَ عَطَاءٍ، فَأَتَاهُ أَعْرَابِيٌّ فَسَأَلَهُ:" إنَّ لِي إبِلًا فَهَلْ عَلَيَّ فِيهَا حَقٌّ بَعْدَ الصَّدَقَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مزاحم بن زفر فرماتے ہیں کہ میں حصرت عطاء کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک اعرابی آیا اور دریافت کیا کہ میرے پاس اونٹ ہیں کیا مجھ پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حق ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10827، ترقيم محمد عوامة 10629)
حدیث نمبر: 10630 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ أَدَّى زَكَاةَ مَالِهِ فَلَيْسَ عَلَيْهِ جُنَاحٌ أَنْ لَا يَتَصَدَّقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے مال پر زکوٰۃ ادا کردی ہے وہ صدقہ نہ بھی کرے تو کوئی حرج (گناہ) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10828، ترقيم محمد عوامة 10630)
حدیث نمبر: 10631 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَى الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حقوق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10829، ترقيم محمد عوامة 10631)