☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10628
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10628
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ أَبُو يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا رِيَاحُ بْنُ عَبِيدَةَ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : إنَّ لِي مَالًا فَمَا تَأْمُرُنِي إلَى مَنْ أَدْفَعُ زَكَاتَهُ؟ قَالَ:" ادْفَعْهَا إلَى وَلِيِّ الْقَوْمِ، يَعني الْأُمَرَاءَ وَلَكِنْ فِي مَالِكَ حَقٌّ سِوَى ذَلِكَ يَا قَزَعَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قزعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت فرمایا کہ میرے پاس کچھ مال ہے آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں کہ میں زکوٰۃ کس کو ادا کروں؟ آپ نے فرمایا قوم کے امراء (امیر) کو۔ لیکن اے قزعہ تیرے مال پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10826، ترقيم محمد عوامة 10628)
← Previous Hadith (10627) Back to Bab Next Hadith → (10629)