حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَيَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُزَاحِمُ بْنُ زُفَرَ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عندَ عَطَاءٍ، فَأَتَاهُ أَعْرَابِيٌّ فَسَأَلَهُ:" إنَّ لِي إبِلًا فَهَلْ عَلَيَّ فِيهَا حَقٌّ بَعْدَ الصَّدَقَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مزاحم بن زفر فرماتے ہیں کہ میں حصرت عطاء کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک اعرابی آیا اور دریافت کیا کہ میرے پاس اونٹ ہیں کیا مجھ پر زکوٰۃ کے علاوہ بھی کچھ حق ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10827، ترقيم محمد عوامة 10629)