☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 10771 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تَزَالُ الْمَسْأَلَةُ بِأَحَدِكُمْ حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ وَلَيْسَ فِي وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر سوال کرنے والا (مانگنے والا) جان لے جو اس پر وعیدیں ہیں تو وہ (کبھی بھی) سوال نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10976، ترقيم محمد عوامة 10771)
Hadith No.: 10772 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَوْ يَعْلَمُ صَاحِبُ الْمَسْأَلَةِ مَا فِيهَا مَا سَأَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جو لوگ بغیر فاقہ کے سوال کرتے ہیں وہ لوگ قیامت کے دن اس حال میں ہوں گے کہ اپنے چہرے کو لکڑی یا ناخون سے چھیل رہے ہوں (کھرچ رہے ہوں) گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10977، ترقيم محمد عوامة 10772)
Hadith No.: 10773 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ مِنْ غَيْرِ فَاقَةٍ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي وَجْهِهِ خُدُوشٌ أَوْ خُمُوشٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے مروی ہے حضرت ام الدرداء نے حضرت ابو الدرداء سے فرمایا کہ اگر میں آپ کے بعد محتاج ہوگئی تو کیا میں صدقہ و زکوٰۃ (سوال کر کے) کھا سکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، کام کرنا اور کھانا، انہوں نے پھر فرمایا اگر میں کام کرنے عاجز آگئی ضعف کی وجہ سے تو؟ آپ نے فرمایا گیہوں کے خوشے چن لینا لیکن صدقہ و زکوٰۃ (ہرگز سوال کر کے) نہ کھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10978، ترقيم محمد عوامة 10773)
Hadith No.: 10774 Musannaf Ibn Abi Shaibah
لِأَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ الدَّرْدَاءِ لِأَبِي الدَّرْدَاءِ : إذَا احْتَجْتُ بَعْدَكَ آكُلُ الصَّدَقَةَ؟ قَالَ:" لَا" اعْمَلِي وَكُلِي قَالَتْ: إنْ ضَعُفْتُ عَنِ الْعَمَلِ قَالَ:" الْتَقِي السُّنْبُلَ وَلَا تَأْكُلِي الصَّدَقَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
آدمی کا ہر سوال قیامت کے دن اس کے چہرہ میں ایک نشان ہوگا الا یہ کہ وہ بادشاہ سے یا کسی بہت ضروری حاجت کی وجہ سے سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10979، ترقيم محمد عوامة 10774)
Hadith No.: 10775 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، فُلَانِ بْنِ عُقْبَةَ ، ابْنِ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عُقْبَةَ، أَوْ فُلَانِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ ابْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ الْمَسْأَلَةِ كَدٌّ فِي وَجْهِ الرَّجُلِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، إلَّا أَنْ يَسْأَلَ سُلْطَانًا أَوْ فِي أَمْرٍ لَا بُدَّ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص لوگوں سے ان کے مال کا سوال کرے مال کی زیادتی کے لئے تو بیشک وہ انگارے کا سوال کر رہا ہے پس چاہے تو اس انگارے کو کم کرلے یا چاہے تو زیادہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10980، ترقيم محمد عوامة 10775)
Hadith No.: 10776 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ فُضَيْلٍ ، عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، أَبِي زُرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ أَمْوَالَهُمْ تَكَثُّرًا فَإِنَّمَا يَسْأَلُ جَمْرَةً، فَلْيَسْتَقِلَّ مِنْهُ أَوْ لِيَسْتَكْثِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبشی السلولی فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص لوگوں سے اپنا مال زیادہ کرنے کے لیے سوال کرتا ہے تو یہ سوال اس کے چہرہ میں خراش اور جہنم کا گرم پتھر ہے جس کو بروز قیامت کھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10981، ترقيم محمد عوامة 10776)
Hadith No.: 10777 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، حَبَشِيٍّ السَّلُولِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ حَبَشِيٍّ السَّلُولِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ لِيُثْرِيَ بِهِ مَالَهُ فَإِنَّهُ خُمُوشٌ فِي وَجْهِهِ وَرَضْفٌ مِنْ جَهَنَّمَ يَأْكُلُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" وَذَلِكَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جو لوگوں سے سوال کرے تا کہ ان کے مال سے مالدار ہوجائے بیشک اس کیلئے جہنم کے گرم پتھر ہیں، پس جو چاہے تو پتھر کم کرلے اور جو چاہے تو زیادہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10982، ترقيم محمد عوامة 10777)
Hadith No.: 10778 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ سَأَلَ النَّاسَ لِيَثْرَى بِهِ مَالَهُ فَإِنَّمَا هُوَ رُضَفٌ مِنْ جَهَنَّمَ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُقَلَّ وَمَنْ شَاءَ فَلْيُكْثِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر پہاڑ پر آئے اور لکڑیاں جمع کر کے ان کو فروخت کرے اور اس میں سے کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10983، ترقيم محمد عوامة 10778)
Hadith No.: 10779 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلًا فَيَأْتِيَ الْجَبَلَ فَيَحْتَطِبَ مِنْهُ فَيَبِيعَهُ وَيَأْكُلَ وَيَتَصَدَّقَ، خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لے کر آئے اور انکو فروخت کرے پس اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ سے اس کے چہرے کو روکے گا، بہتر ہے اس کیلئے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال کرے پھر وہ اسکو عطا کریں یا نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10984، ترقيم محمد عوامة 10779)
Hadith No.: 10780 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلًا فَيَذْهَبَ فَيَأْتِيَ بِحُزْمَةٍ مِنْ حَطَبٍ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا فَيَكُفَّ اللَّهُ بِهَا وَجْهَهُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ جو شخص لوگوں سے سوال کرے کثرت کے لئے وہ قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ وہ اپنے چہرے کو نوچ رہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10985، ترقيم محمد عوامة 10780)
Hadith No.: 10781 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، وَالْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: " مَنْ سَأَلَ تَكَثُّرًا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي وَجْهِهِ خُمُوشٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ذر کے پاس ایک سائل آیا تو آپ نے اس کو کچھ عطا فرمایا، آپ کو (لوگوں نے) کہا آپ نے اسکو (کیوں) دیا حالانکہ وہ تو خوشحال ہے؟ آپ نے فرمایا وہ سائل ہے اور ہر سوال کرنے والوں کا حق ہوتا ہے اور وہ قیامت کے دن ضرور تمنا کریں گے (کہ وہ سوال نہ کرتے) بیشک ان کے ہاتھ میں (قیامت کے دن) گرم پتھر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10986، ترقيم محمد عوامة 10781)
Hadith No.: 10782 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: جَاءَهُ سَائِلٌ فَسَأَلَ فَأَعْطَاهُ شَيْئًا , فَقِيلَ لَهُ: تُعْطِيهِ وَهُوَ مُوسِرٌ؟ فَقَالَ:" إنَّهُ سَائِلٌ، وَلِلسَّائِلِ حَقٌّ، وَلَيَتَمَنَّيَنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَّهَا كَانَتْ رُضْفَةً فِي يَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پہنچا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اس حال میں سوال کرے کہ اس کے پاس چالیس درہم یا اس کے برابر مال ہو پس وہ لوگوں سے چمٹ کر، پیچھے پڑ کر سوال کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10987، ترقيم محمد عوامة 10782)
Hadith No.: 10783 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ , يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أُوقِيَّةٌ أَوْ عَدْلُهَا فَهُوَ يَسْأَلُ النَّاسَ إلْحَافًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زکوٰۃ کسی غنی کے لیے حلال نہیں سوائے تین صورتوں کے، یا تو وہ اللہ کے راستہ میں ہو، یا وہ مسافر ہو، یا اس کے کسی پڑوسی کو زکوٰۃ دی گئی ہو اور وہ س کو ہدیہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10988، ترقيم محمد عوامة 10783)