☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10898 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: " مَنْ سُئِلَ بِاللَّهِ فَأَعْطَى فَلَهُ سَبْعُونَ أَجْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص سے اللہ کا واسطہ دے کر سوال کیا گیا اور اس نے سوال کرنے والے کو عطا کردیا تو اس کے لئے ستر ٧٠ اجر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11104، ترقيم محمد عوامة 10898)
حدیث نمبر: 10899 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُسْأَلَ بِوَجْهِ اللَّهِ أَوْ بِالْقُرْآنِ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11105، ترقيم محمد عوامة 10899)
حدیث نمبر: 10900 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى سَلَمَةَ، قَالَ:" كَانَ سَلَمَةُ لَا يَسْأَلُهُ إنْسَانٌ بِوَجْهِ اللَّهِ شَيْئًا إلَّا أَعْطَاهُ، وَيَكْرَهُهَا وَيَقُولُ: هِيَ إلْحَافٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید جو حضرت سلمہ کے غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمہ سے جو شخص بھی اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرتا اس کو عطا فرماتے، لیکن اس کو ناپسند سمجھتے اور فرماتے یہ (فاقے پر صبر نہ کرنا اور لوگوں سے سوال کرنا) الحاف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11106، ترقيم محمد عوامة 10900)
حدیث نمبر: 10901 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرے اس کو عطا کردینا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11107، ترقيم محمد عوامة 10901)