☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 10097 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، يَحْيَى بْنَ عُمَارَةٍ ، أَبَا سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ يَحْيَى بْنَ عُمَارَةٍ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ، كَانَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عمارہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو سعید نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ (وسق ساٹھ صاع کے ایک پیمانے کا نام ہے اور ایک صاع پانچ رطل ایک ثلث کا ہوتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10272، ترقيم محمد عوامة 10097)
حدیث نمبر: 10098 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ ، يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ حَبٍّ وَلَا تَمْرٍ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: کھجور میں پانچ وسق سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اور کھیتی کے دانوں پر بھی پانچ وسق سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10273، ترقيم محمد عوامة 10098)
حدیث نمبر: 10099 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةٍ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ ”(وسق ساٹھ صاع کے ایک پیمانے کا نام ہے اور ایک صاع پانچ رطل ایک ثلث کا ہوتا ہے)“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10274، ترقيم محمد عوامة 10099)
حدیث نمبر: 10100 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10275، ترقيم محمد عوامة 10100)
حدیث نمبر: 10101 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا بَلَغَ الطَّعَامُ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ فَفِيهِ الصَّدَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کھانے کی مقدار پانچ وسق تک پہنچ جائے تب اس پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10277، ترقيم محمد عوامة 10101)
حدیث نمبر: 10102 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10278، ترقيم محمد عوامة 10102)
حدیث نمبر: 10103 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس اور حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ (طعام میں) زکوٰۃ نہیں ہے یہاں تک کہ وہ تین سو صاع تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10279، ترقيم محمد عوامة 10103)
حدیث نمبر: 10104 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10281، ترقيم محمد عوامة 10104)