☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 10717 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: أَخَذَ الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ مَالَ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الرَّقَّةِ، يُقَالُ لَهُ أَبُو عَائِشَةَ عِشْرِينَ أَلْفًا، فَأَلْقَاهَا فِي بَيْتِ الْمَالِ، فَلَمَّا وَلِيَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَتَاهُ وَلَدُهُ، فَرَفَعُوا مَظْلِمَتَهُمْ إلَيْهِ، فَكَتَبَ إلَى مَيْمُونٍ:" ادْفَعُوا إلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ، وَخُذُوا زَكَاةَ عَامِهِ هَذَا، فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مَالًا ضِمَارًا أَخَذْنَا مِنْهُ زَكَاةَ مَا مَضَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون سے مروی ہے کہ ایک شخص کا مال بعض مظالم کی وجہ سے اس سے لے کر بیت المال میں داخل کردیا گیا۔ جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ بنے، تو اس نے یہ بات آپ تک پہنچائی، حضرت عمر بن عبد العزیز نے لکھا اس کا مال اس کو واپس کردو اور گذرے ہوئے سالوں کی زکوٰۃ بھی وصول کرلو پھر اس کے بعد دوبارہ لکھا کہ اس کا مال اس کو واپس کردو اور اس کی زکوٰۃ اس سال کی وصول کرلو کیونکہ یہ ایسا مال ہے جس کی واپسی کی امید نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10920، ترقيم محمد عوامة 10717)
حدیث نمبر: 10718 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، أَنَّ رَجُلًا ذَهَبَ لَهُ مَالٌ فِي بَعْضِ الْمَظَالِمِ وَوَقَعَ فِي بَيْتِ الْمَالِ، فَلَمَّا وَلِيَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَفَعَ إلَيْهِ، فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنِ ادْفَعُوا إلَيْهِ وَخُذُوا مِنْهُ زَكَاةَ مَا مَضَى. ثُمَّ أَتْبَعَهُمْ بَعْدُ بِكِتَابٍ" أَنِ ادْفَعُوا إلَيْهِ، ثُمَّ خُذُوا مِنْهُ زَكَاةَ ذَلِكَ الْعَامِ، فَإِنَّهُ كَانَ مَالًا ضِمَارًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس پر صرف اسی سال کی زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10921، ترقيم محمد عوامة 10718)
حدیث نمبر: 10719 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" عَلَيْهِ زَكَاةُ ذَلِكَ الْعَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ } کا مصداق وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے درمیان عاریۃ کدال، دیگچی، ڈول اور اس جیسے اشیاء نہیں دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10922، ترقيم محمد عوامة 10719)