☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دراہم اور دنانیر میں جتنی زکوٰۃ فرض ہے اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← دراہم اور دنانیر میں جتنی زکوٰۃ فرض ہے اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 9936 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا بَلَغَ الْمَالُ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَفِيهِ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مال دو سو درھم تک پہنچ جائے تو اس پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10105، ترقيم محمد عوامة 9936)
حدیث نمبر: 9937 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إلَى أَبِي مُوسَى:" أَنْ خُذْ مِمَّنْ مَرَّ بِكَ مِنْ تُجَّارِ الْمُسْلِمِينَ مِنْ كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو لکھا تھا کہ: مسلمان تاجروں میں سے جو بھی تمہارے پاس سے گذرے تو اس کے دو سو دراھم میں سے پانچ درھم (زکوٰۃ) وصول کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10106، ترقيم محمد عوامة 9937)
حدیث نمبر: 9938 مصنف ابن ابی شیبہ
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ جَابِرٍ الْحَذَّاءِ، وَكَانَ عَبْدًا لِبَنِي مُجَاشِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : هَلْ عَلَى الْعَبْدِ زَكَاةٌ، قَالَ:" أَمُسْلِمٌ"، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:" عَلَيْهِ فِي كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن الحذاء جو بنی مجاشع کے غلام تھے انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا غلام پر بھی زکوٰۃ ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت کیا کہ کیا غلام مسلمان ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہر دو سو دراھم پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10107، ترقيم محمد عوامة 9938)
حدیث نمبر: 9939 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: " تَحِلُّ عَلَيْهِ الزَّكَاةُ مِنْ يَوْمِ مَلَكَ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ ثُمَّ يَحُولُ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ: مباح ہے تم پر زکوٰۃ اس دن جس دن تم دو سو دراہم کے مالک بن گئے، یہاں تک کہ پھر اس پر پورا سال گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10108، ترقيم محمد عوامة 9939)
حدیث نمبر: 9940 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فِي كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں: ہر دو سو دراہم پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10109، ترقيم محمد عوامة 9940)
حدیث نمبر: 9941 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، رَفَعَهُ، قَالَ: " إذَا بَلَغَتْ خَمْسَ أَوَاقٍ فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے مرفوعا روایت فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب چاندی پانچ اوقیہ ہوجائے (دو سو درھم) تو اس پر پانچ درھم زکوٰۃ ہے اور ہر چالیس درھموں پہ ایک درھم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10110، ترقيم محمد عوامة 9941)
حدیث نمبر: 9942 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي ابْنُ حُجْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " فِي مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ: دو سو درھم ہوجائیں تو ان پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10111، ترقيم محمد عوامة 9942)
حدیث نمبر: 9943 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا كَانَتْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ: جب دو سو درھم ہوجائیں تو ان پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10112، ترقيم محمد عوامة 9943)
حدیث نمبر: 9944 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " فِي الْمَعَادِنِ مِنْ كُلِّ مِائَتَيْنِ خَمْسَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز ارشاد فرماتے ہیں کہ: معادن میں ہر دو سو پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10113، ترقيم محمد عوامة 9944)
حدیث نمبر: 9945 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا بَلَغَتْ مِائَتَيْنِ فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ: جب دراہم دو سو تک پہنچ جائیں تو ان پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10114، ترقيم محمد عوامة 9945)
حدیث نمبر: 10109 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فِي كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں: ہر دو سو دراہم پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10109، ترقيم محمد عوامة 9940)