☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9938
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9938
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ جَابِرٍ الْحَذَّاءِ، وَكَانَ عَبْدًا لِبَنِي مُجَاشِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : هَلْ عَلَى الْعَبْدِ زَكَاةٌ، قَالَ:" أَمُسْلِمٌ"، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:" عَلَيْهِ فِي كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن الحذاء جو بنی مجاشع کے غلام تھے انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا غلام پر بھی زکوٰۃ ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت کیا کہ کیا غلام مسلمان ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہر دو سو دراھم پر پانچ درھم (زکوٰۃ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10107، ترقيم محمد عوامة 9938)
← Previous Hadith (9937) Back to Bab Next Hadith → (9939)