حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: " تَحِلُّ عَلَيْهِ الزَّكَاةُ مِنْ يَوْمِ مَلَكَ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ ثُمَّ يَحُولُ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ: مباح ہے تم پر زکوٰۃ اس دن جس دن تم دو سو دراہم کے مالک بن گئے، یہاں تک کہ پھر اس پر پورا سال گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10108، ترقيم محمد عوامة 9939)