☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات نے اس کی اجازت دی ہے کہ زکوٰۃ سے غلام خرید کر آزاد کر دیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 10524 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ، عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى أَبَاهُ مِنَ الزَّكَاةِ فَأَعْتَقَهُ , قَالَ:" اشْتَرَى خَيْرَ الرِّقَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ میں نے زکوٰۃ کے مال سے اپنے والد کو خرید کر آزاد کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا تو نے بہترین غلام خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10716، ترقيم محمد عوامة 10524)
حدیث نمبر: 10525 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَسَّانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ" لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُعْطِيَ الرَّجُلُ مِنْ زَكَاتِهِ فِي الْحَجِّ، وَأَنْ يُعْتِقَ مِنْهَا النَّسَمَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما زکوٰۃ کے مال سے حج کرنے کو اور غلام خرید کر آزاد کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10717، ترقيم محمد عوامة 10525)