☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المكاتب من قال ليس عليه زكاة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← في المكاتب من قال ليس عليه زكاة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 10328 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10514، ترقيم محمد عوامة 10328)
Hadith No.: 10329 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضرت عبد العزیز فرماتے ہیں کہ مکاتب کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10515، ترقيم محمد عوامة 10329)
Hadith No.: 10330 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ صُبَيْحٍ أَبِي الْجَهْمِ مَوْلَى بَنِي عَبْسٍ، قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَابْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ رَجُلٍ مُكَاتَبٍ لَهُ مَالٌ" أَعَلَى مَالِهِ زَكَاةٌ؟ قَالَا: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صبیح ابی جہم جو بنو عبس کے غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت سعید بن مسیب سے دریافت فرمایا کہ مکاتب کے پاس اگر مال ہو تو اس کے مال پر زکوٰۃ ہے؟ دونوں حضرات نے جواب دیا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10516، ترقيم محمد عوامة 10330)
Hadith No.: 10331 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِيهِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ مکاتب کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10517، ترقيم محمد عوامة 10331)
Hadith No.: 10332 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ وَلَا الْعَبْدِ زَكَاةٌ حَتَّى يُعْتَقَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ مکاتب اور غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ آزاد نہ ہوجائیں۔ (آزادی کے بعد زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10518، ترقيم محمد عوامة 10332)
Hadith No.: 10333 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ وَلَا الْعَبْدِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مکاتب اور غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10519، ترقيم محمد عوامة 10333)
Hadith No.: 10334 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، عَنْ كَيْسَانَ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ عُمَرَ بِزَكَاةِ مَالِي مِائَتَيْ دِرْهَمٍ وَأَنَا مُكَاتَبٌ، فَقَالَ:" هَلْ عَتَقْتَ"، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:" اذْهَبْ فَاقْسِمْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کیسان ابو سعید المقبری فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس دو سو درھم اپنے مال کی زکوٰۃ لے کر حاضر ہوا اور میں مکاتب تھا، حضرت عمر نے فرمایا کیا تو آزاد ہوگیا ہے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ نے فرمایا تو پھر یہ مال لے کر جا اور (فقراء میں) تقسیم کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10520، ترقيم محمد عوامة 10334)
Hadith No.: 10335 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، مثل قَوْلِ جَابِرٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ نے بھی حضرت جابر کے قول کے مثل فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10521، ترقيم محمد عوامة 10335)