حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ صُبَيْحٍ أَبِي الْجَهْمِ مَوْلَى بَنِي عَبْسٍ، قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَابْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ رَجُلٍ مُكَاتَبٍ لَهُ مَالٌ" أَعَلَى مَالِهِ زَكَاةٌ؟ قَالَا: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صبیح ابی جہم جو بنو عبس کے غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت سعید بن مسیب سے دریافت فرمایا کہ مکاتب کے پاس اگر مال ہو تو اس کے مال پر زکوٰۃ ہے؟ دونوں حضرات نے جواب دیا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10516، ترقيم محمد عوامة 10330)