حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " سَأَلْنَا لإِبْرَاهِيمَ الزَّكَاةَ مَرَّتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابراہیم کیلئے دو مرتبہ زکوٰۃ کا سوال کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11101، ترقيم محمد عوامة 10894)