☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10849 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ , عَنْ أَشْعَثَ , عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ فَرَّطَ فِي زَكَاتِهِ حَتَّى ذَهَبَ مَالُهُ , قَالَ: هُوَ دَيْنٌ عَلَيْهِ حَتَّى يَقْضِيَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا کہ کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت کی وجہ سے تاخیر کردی اور اس کا مال ضائع اور ہلاک ہوگیا؟ آپ نے فرمایا یہ زکوٰۃ اس کے ذمہ قرض ہے اس کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11056، ترقيم محمد عوامة 10849)