☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الصيام
مصنف ابن أبي شيبة
الرئيسية← الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصيام
# الباب حديث عرض
1
رمضان کی فضیلت اور اس کے ثواب کا بیان
ما ذكر في فضل رمضان وثوابه
9111 – 9121
2
روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
ما يؤمر به الصائم من قلة الكلام وتوقي الكذب
9122 – 9135
3
روزے کی فضیلت اور ثواب کا بیان
ما ذكر في فضل الصيام وثوابه
9136 – 9148
4
جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
من كان يكثر الصوم ويأمر بذلك
9149 – 9153
5
جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے
من كان يقل الصوم
9154 – 9157
6
جن حضرات نے سحری کھانے کا حکم دیا ہے
السحور، من أمر به
9158 – 9167
7
جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
من (كان) يستحب تأخير السحور
9168 – 9186
8
افطار میں جلدی کرنے کا بیان
(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
9187 – 9204
9
جن حضرات کے نزدیک دورانِ سفر رمضان کا روزہ رکھنا مکروہ ہے
من كره صيام رمضان في السفر
9205 – 9219
10
جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
من كان يصوم في السفر يقول: هو أفضل
9220 – 9234
11
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض
9235 – 9241
12
جن حضرات کے نزدیک سفر میں رکھا جانے والا روزہ قابلِ قبول نہیں
من قال: إذا صام في السفر لم يجزه
9242 – 9245
13
اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
9246 – 9260
14
مسافر کتنی مسافت کے بعد رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
ما قالوا في المسافر في مسيرة كم يفطر
9261 – 9266
15
جن حضرات کے نزدیک رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے
من كره أن يتقدم شهر رمضان بصوم
9267 – 9282
16
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ رمضان سے پہلے شعبان کے روزے رکھے جائیں
من رخص أن يصل رمضان بشعبان
9283 – 9285
17
اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتسحر وهو يرى أن عليه ليلا
9286 – 9292
18
اگر کوئی شخص غروبِ شمس کا گمان کرتے ہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھر معلوم ہو کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يرى أن الشمس قد غربت
9293 – 9304
19
اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
9305 – 9316
20
فجر کی حقیقت
ما قالوا في الفجر ما هو
9317 – 9327
21
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نفلی روزے کے بارے میں روزہ دار کو اختیار ہے
من قال: الصائم بالخيار في التطوع
9328 – 9339
22
اگر کوئی شخص نفلی روزہ رکھ کر اسے توڑ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
في الرجل يصوم تطوعا ثم يفطر
9340 – 9345
23
جو حضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کے قائل نہ تھے
من كان يفطر من التطوع ولا يقضي
9346 – 9352
24
اگر کسی کو کھانا نہ ملے تو وہ روزہ رکھ لے
من كان يدعو بغدائه (فلا) يجد فيفرض الصوم
9353 – 9358
25
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک رات سے روزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا
من قال: لا صيام لمن لم يعزم من الليل
9359 – 9360
26
رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کا بیان
ما قالوا في تفريق رمضان
9361 – 9381
27
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
من كان يقول (لا يفرقه)
9382 – 9395
28
روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
9396 – 9412
29
روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
ما ذكر في السواك الرطب للصائم
9413 – 9420
30
جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
من كره السواك الرطب للصائم
9421 – 9425
31
جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے
من رخص في مضغ العلك للصائم
9426 – 9429
32
جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره مضغ العلك للصائم
9430 – 9433
33
روزے کی حالت میں قے اور اس کے احکام
ما جاء في الصائم (يتقيأ) أو يبدأه القيء
9434 – 9450
34
کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
في الصائم يمضمض فاه عند فطره
9451 – 9458
35
کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟
ما ذكر في الصائم يتلذذ بالماء
9459 – 9465
36
عشرۂ ذوالحجہ کے روزوں کا بیان
ما ذكر في صيام العشر
9466 – 9469
37
محرم اور اشہرِ حرم میں روزہ رکھنے کا بیان
(ما ذكر) في صوم المحرم وأشهر (الحرام)
9470 – 9473
38
پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
ما ذكر في صوم الاثنين والخميس
9474 – 9487
39
جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه
9488 – 9498
40
کسی دن یا مہینے کو مقرر کرکے روزہ رکھنا یا کسی رات کو مقرر کرکے اس میں عبادت کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصوم يوما يوقته أو شهرا يوقته أو يقوم ليلة يوقتها
9499 – 9507
41
جن حضرات نے جمعہ کے روزہ کی رخصت دی ہے
من رخص في صوم يوم الجمعة
9508 – 9510
42
کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
في الصائم يستسعط
9511 – 9514
43
کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے؟
ما ذكر في الصبر يكتحل به الصائم
9358
44
جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكحل للصائم
9516 – 9525
45
کیا روزہ دار کوئی چیز چکھ سکتا ہے؟
في الصائم يتطعم بالشيء
9526 – 9532
46
کیا روزہ دار حلق میں دوائی لگا سکتا ہے؟
في الصائم يداوي حلقه (بالحضض)
9533 – 9535
47
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو
من كره أن يتطوع بصوم وعليه شيء من رمضان
9536 – 9539
48
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضا کا روزہ ہوگا
(في) من كان عليه شيء من رمضان فتطوع فهو قضاؤه
9382
49
روزہ کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنا کیسا ہے؟
في الحقنة للصائم ما ذكر فيها
9541 – 9542
50
کیا روزہ دار خاتون اپنے بچے کے لئے کوئی چیز چبا سکتی ہے؟
في الصائمة تمضغ لصبيها
9543 – 9544
51
روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
في الذرور للصائم
9545 – 9546
52
جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
من كره أن يحتجم الصائم
9547 – 9561
53
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
من رخص للصائم أن يحتجم
9562 – 9588
54
اگر کسی عورت کو رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
في المرأة تحيض في رمضان أول النهار
9589 – 9592
55
اگر کوئی مسافر رمضان کے دن کے ابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے
في المسافر يقدم أول النهار من رمضان
9593 – 9597
56
اگر کسی آدمی نے ماہِ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیا تو کیا وہ کچھ کھا لے یا کھانے سے رکا رہے؟
في الرجل يقع على امرأته في رمضان (يأكل فيه أو يمسك عن الأكل)
9598 – 9601
57
یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
9602 – 9630
58
عاشوراء کا دن کون سا دن ہے؟
في يوم عاشوراء: أي يوم هو
9631 – 9640
59
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
من رخص في القبلة (للصائم)
9641 – 9660
60
جن حضرات کے نزدیک روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا مکروہ ہے
من كره القبلة للصائم ولم يرخص فيها
9661 – 9679
61
روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم
ما ذكر في المباشرة للصائم
9680 – 9689
62
اگر روزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کیا کہے؟
من كان يقول إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب
9690 – 9697
63
کیا آدمی روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہے؟
في الرجل يدخل الحمام وهو (صائم)
9698 – 9700
64
اگر دن کے وقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑ دیا جائے گا یا نہیں؟
في الهلال يرى نهارا: أيفطر أم لا؟
9701 – 9712
65
اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نے گذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیا جائے؟
في القوم يشهدون على رؤية الهلال أنهم رأوه في اليوم الماضي ما يصنع
9713 – 9715
66
جو حضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کو بھی کافی سمجھتے تھے
من كان يجيز شهادة شاهد على (رؤية الهلال)
9716 – 9719
67
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کی گواہی کا اعتبار ہوگا
من كان يقول: لا (يجوز إلا بشهادة) رجلين
9720 – 9725
68
اگر چاند اس وقت نظر آیا جب کچھ لوگ کھا چکے تھے تو وہ کیا کریں؟
في الهلال يرى، وبعض الناس قد أكل
9726 – 9728
69
اگر روزہ دار کی منی نکل آئی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا
ما قالوا في الصائم يفطر (حين) يمني
9729 – 9734
70
اگر وضو کرتے ہوئے روزہ دار کے حلق میں پانی چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الصائم يتوضأ فيدخل الماء حلقه
9735 – 9741
71
یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)
9742 – 9761
72
رمضان کے آخری عشرے کا بیان
في العشر الأواخر من رمضان
9762 – 9767
73
عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
9768 – 9777
74
شبِ قدر اور اس کے بارے میں اہلِ علم کا اختلاف
ما قالوا في ليلة القدر واختلافهم فيها
9778 – 9798
75
جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان
9799 – 9803
76
جن حضرات کے نزدیک ’’صومِ دہر‘‘(یعنی کچھ کھائے پئے بغیر مسلسل روزے رکھنا) مکروہ ہے
من كره صوم الدهر
9804 – 9815
77
جن حضرات نے صومِ دہر کی اجازت دی ہے
من رخص في صوم الدهر
9816 – 9819
78
اگر کچھ لوگ چاند دیکھیں اور کچھ نہ دیکھیں تو کیا حکم ہے؟
في القوم يرون (الهلال) ولا (يراه) الآخرون
9658
79
اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
9821 – 9840
80
جن حضرات نے صومِ وصال سے منع فرمایا ہے
ما قالوا في الوصال في الصيام من نهى عنه
9841 – 9852
81
جن حضرات نے صومِ وصال کی اجازت دی ہے
من رخص في الوصال للصائم
9853 – 9855
82
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
9856 – 9870
83
اگر کوئی روزہ دار کے پاس بیٹھ کر کھائے تو روزہ دار کو کیا ملتا ہے؟
(ما ذكر في الصائم إذا أكل عنده)
9871 – 9874
84
جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم
9875 – 9887
85
معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
9888 – 9904
86
معتکف کے لئے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے
ما يستحب للمعتكف من الساعات أن يدخل
9905 – 9906
87
کیا معتکف دن کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس آسکتا ہے؟
ما قالوا في المعتكف يأتي أهله بالنهار
9907 – 9910
88
جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
من كره للمعتكف أن يدخل سقفا
9911 – 9917
89
جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
من اعتكف في مسجد قومه ومن فعله
9918 – 9926
90
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
9927 – 9935
91
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذار کر اگلے دن عید گاہ جائے
من كان يحب أن يغدو (المعتكف) كما هو من مسجده إلى المصلى
9936 – 9938
92
اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟
9939 – 9947
93
کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
في المعتكف يقبل ويباشر
9948 – 9949
94
کیا معتکف خرید وفروخت کرسکتا ہے؟
ما قالوا في المعتكف يشتري ويبيع
9950 – 9951
95
اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس پر اعتکاف لازم ہو تو کیا کیا جائے؟
ما قالوا في الميت يموت وعليه اعتكاف
9952 – 9955
96
کیا معتکف اپنے کپڑے دھو سکتا ہے اور کیا کپڑے سی سکتا ہے؟
في المعتكف يغسل ثيابه ويخيطها
9789
97
کیا معتکف اپنا سر دھو سکتا ہے؟
في المعتكف يغسل رأسه
9790
98
اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی خاتون کو حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في المعتكفة إذا حاضت ما تصنع
9958 – 9960
99
کیا معتکف قبر میں داخل ہوسکتا ہے؟
ما قالوا المعتكف يدخل (في) القبر
9794
100
کیا آدمی کسی آدمی کے کہنے پر روزہ توڑ سکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يفطر (الرجل)
9962 – 9965
101
اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کو کہے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يصوم التطوع فتسأله أمه أن يفطر
9966 – 9968
102
عورت خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی
(ما قالوا في المرأة): من قال لا (تصوم) تطوعا إلا بإذن زوجها
9969 – 9972
103
یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں
ما قالوا في صوم (يوم) عرفة بغير عرفة
9973 – 9982
104
شوال کے چھ روزوں کا بیان
ما قالوا في صيام (ستة) أيام من شوال (بعد) رمضان
9983 – 9984
105
رمضان کی قضا تاخیر سے کرنے کا بیان
ما قالوا في قضاء رمضان (وتأخيره)
9985 – 9986
106
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
9987 – 9998
107
نیروز کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم النيروز
9999 – 10000
108
سردیوں کے روزے کا بیان
ما قالوا في الصوم في الشتاء
10001 – 10003
109
روزہ دار افطاری کے وقت کیا کہے؟
ما قالوا في الصائم إذا أفطر ما يقول
10004 – 10006
110
ایک دن کے روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانے کا ثواب
ما قالوا في صوم (يوم) وإطعام مسكين
9839
111
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح روزہ رکھا کرتے تھے؟
في صيام النبي ﷺ كيف هو؟
10008 – 10011
112
روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق
10012 – 10015
113
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ ان کے روزے کا کسی کو علم نہ ہو
من كان يحب أن لا يعلم بصومه
10016 – 10018
114
رجب کے روزے کا بیان
في صوم رجب ما جاء فيه
10019 – 10022
115
شعبان کے روزے کا بیان
ما قالوا في صيام شعبان
10023 – 10027
116
عید الفطر اور عید الاضحی کے روزے کی ممانعت
ما نهي عنه (من) صيام الأضحى والفطر
10028 – 10034
117
اگر کسی شخص نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
ما قالوا في الرجل يفطر من رمضان يوما؛ ما عليه؟
10035 – 10044
118
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ساری زندگی بھی روزے رکھ لے تو رمضان کے روزے کی قضا نہیں ہوسکتی
من قال: لا يقضيه و (إن) صام الدهر
10045 – 10047
119
اگر کوئی آدمی روزے کی حالت میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه: إذا (واقع) امرأته في رمضان
10048 – 10050
120
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز سے پہلے افطاری کرلینا افضل ہے
من كان يحب أن يفطر قبل أن يصلي
10051 – 10054
121
اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
في الصائم يدخل حلقه الذباب
10055 – 10057
122
جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
من كان يستحب أن يفطر على تمر أو ماء
10058 – 10063