عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، لَيْثٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فقَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ , مَا حَقُّ الزَّوْجِ عَلَى زَوْجَتِهِ؟ قَالَ:" لَا تَصُومُ إلَّا بِإِذْنِهِ إلَّا الْفَرِيضَةَ، فَإِنْ فَعَلَتْ أَثِمَتْ وَلَمْ يُقْبَلْ مِنْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! خاوند کا اپنی بیوی پر کیا حق ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے، اگر اس نے ایسا کیا تو وہ گناہ گار ہوگی اور اس کا یہ عمل قبول نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9969، ترقيم محمد عوامة 9802)