☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيام← ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 9608 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِقَضَاءِ رَمَضَانَ فِي الْعَشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ عشرۂ ذو الحجہ میں رمضان کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9768، ترقيم محمد عوامة 9608)
Hadith No.: 9609 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مَنْ كَانَ عَلَيْهِ صَوْمٌ مِنْ رَمَضَانَ فَلَا يَقْضِيهِ فِي ذِي الْحِجَّةِ فَإِنَّهُ شَهْرُ نُسُكٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس پر رمضان کی قضا واجب ہو وہ عشرۂ ذوالحجہ میں اسے ادانہ کرے کیونکہ یہ نسک کا مہینہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9769، ترقيم محمد عوامة 9609)
Hadith No.: 9610 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " ابْدَأْ بِالْفَرِيضَةِ لَا بَأْسَ أَنْ تَصُومَهَا فِي الْعَشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ فرض کو مقدم رکھو اور عشرۂ ذو الحجہ میں اس کی قضاء کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9770، ترقيم محمد عوامة 9610)
Hadith No.: 9611 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ فرض کو مقد م رکھا جائے گا اور عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کے روزوں کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9771، ترقيم محمد عوامة 9611)
Hadith No.: 9612 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُقْضَى رَمَضَانُ فِي الْعَشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رمضان کے روزوں کی قضا عشرۂ ذوالحجہ میں کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9773، ترقيم محمد عوامة 9612)
Hadith No.: 9613 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِقَضَاءِ رَمَضَانَ فِي الْعَشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزں کی قضا عشرۂ ذوالحجہ میں کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9774، ترقيم محمد عوامة 9613)
Hadith No.: 9614 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " اقْضِ رَمَضَانَ مَتَى شِئْتَ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضا جب چاہو کرلو۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9775، ترقيم محمد عوامة 9614)
Hadith No.: 9615 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَرِهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9777، ترقيم محمد عوامة 9615)