حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِقَضَاءِ رَمَضَانَ فِي الْعَشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزں کی قضا عشرۂ ذوالحجہ میں کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9774، ترقيم محمد عوامة 9613)