حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " اقْضِ رَمَضَانَ مَتَى شِئْتَ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضا جب چاہو کرلو۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9775، ترقيم محمد عوامة 9614)