☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيام← في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 9150 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ السُّحُورِ، فقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: كُلْ حَتَّى لَا تَشُكَّ، فقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ: إنَّ هَذَا لَا يَقُولُ شَيْئًا , كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى لَا تَشُكَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سحری کے بارے میں سوال کرنے کے لئے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ایک صاحب مجلس نے ان سے کہا کہ اس وقت کھانا نہ کھاؤ جب تمہیں شک ہو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اس نے کوئی بات نہیں کی، اس وقت تک کھاؤ جب تک تمہیں شک ہو یہاں تک کہ شک نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9305، ترقيم محمد عوامة 9150)
Hadith No.: 9151 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلَانِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ يَتَسَحَّرُ، فقَالَ أَحَدُهُمَا قَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ، وَقَالَ الْآخَرُ: لَمْ يَطْلُعْ بَعْدُ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ:" كُلْ قَدِ اخْتَلَفَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت ابوبکر کے پاس آئے اس وقت وہ سحری کھا رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ فجر طلوع ہوگئی ہے۔ دوسرے نے کہا کہ فجر ابھی تک طلوع نہیں ہوئی۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ کھاؤ، ان دونوں کا اختلاف ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9306، ترقيم محمد عوامة 9151)
Hadith No.: 9152 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ بِنَحْوِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر سے ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9307، ترقيم محمد عوامة 9152)
Hadith No.: 9153 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَخَذَ دَلْوًا مِنْ زَمْزَمَ، فقَالَ لِلرَّجُلَيْنِ: أَطَلَعَ الْفَجْرُ؟ فقَالَ أَحَدُهُمَا: لَا، وَقَالَ الْآخَرُ: نَعَمْ، قَالَ: فَشَرِبَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے زمزم کے کنویں سے ایک ڈول پانی کالیا۔ انہوں نے دو آدمیوں سے کہا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی؟ ان میں سے ایک نے کہا نہیں، دوسرے نے کہا کہ ہاں۔ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پانی پی لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9308، ترقيم محمد عوامة 9153)
Hadith No.: 9154 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلْ حَتَّى تَرَاهُ مُعْتَرِضًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس وقت تک کھاؤ جب تک روشنی چوڑائی کی شکل میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9309، ترقيم محمد عوامة 9154)
Hadith No.: 9155 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " كُلْ حَتَّى تَرَاهُ مثل شِقِّ الطَّيْلَسَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس وقت تک کھاؤ جب تک افق پر چادر کی پھٹن جیسی صورت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9310، ترقيم محمد عوامة 9155)
Hadith No.: 9156 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ لِغُلَامَيْنِ لَهُ وَهُوَ فِي دَارِ أُمِّ هَانِئٍ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ وَهُوَ يَتَسَحَّرُ، فقَالَ أَحَدُهُمَا: قَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ، وَقَالَ الْآخَرُ: لَمْ يَطْلُعْ، قَالَ: اسْقِيَانِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضرت ام ہانی کے گھر میں رمضان کے مہینے میں سحری کھا رہے تھے۔ آپ کے دو غلاموں میں سے ایک نے کہا کہ فجر طلوع ہوگئی ہے اور دوسرے نے کہا کہ فجر ابھی تک طلوع نہیں ہوئی۔ انہوں نے فرمایا کہ مجھے پانی پلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9311، ترقيم محمد عوامة 9156)
Hadith No.: 9157 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " كُلْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكَ الْفَجْرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کھاؤ یہاں تک کہ فجر ظاہر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9312، ترقيم محمد عوامة 9157)
Hadith No.: 9158 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَتَسَحَّرُ وَأَمْتَرِي فِي الصُّبْحِ، فقَالَ:" كُلْ مَا امْتَرَيْتَ إنَّهُ وَاللَّهِ لَيْسَ بِالصُّبْحِ خَفَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن زید نے کہا کہ حضرت حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ جب مجھے صبح کے بارے میں شک ہو تو کیا میں سحری کھا سکتا ہوں؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ جب تک تمہیں شک ہو تو تم کھاتے رہو، خدا کی قسم! صبح کے اندر کوئی خفاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9313، ترقيم محمد عوامة 9158)
Hadith No.: 9159 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا شَكَّ الرَّجُلَانِ فِي الْفَجْرِ فَلْيَأْكُلَا حَتَّى يَسْتَيْقِنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب دو آدمیوں کو فجر کے بارے میں شک ہو تو اس وقت تک کھاؤ جب تک ان دونوں کو یقین نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9314، ترقيم محمد عوامة 9159)
Hadith No.: 9160 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فقَالَ لَهُ: " مَتَى أَدَعُ السُّحُورَ؟ فقَالَ رَجُلٌ جَالِسٌ عِنْدَهُ: كُلْ حَتَّى إذَا شَكَكْتَ فَدَعْهُ، فقَالَ: كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى لَا تَشُكَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں سحری کھانا کب چھوڑوں؟ ان کے پاس بیٹھے ایک آدمی نے کہا کہ جب تمہیں شک ہو تو اس وقت نہ کھاؤ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب تمہیں شک ہو اس وقت کھالو اور اس وقت تک کھاتے رہو جب تک شک نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9315، ترقيم محمد عوامة 9160)
Hadith No.: 9161 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ: " وَضَعْتُ الْإِنَاءَ عَلَى يَدَيَّ فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ هَلْ طَلَعَ الْفَجْرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ میں نے برتن اپنے سامنے رکھا، پھر میں دیکھنے لگا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9316، ترقيم محمد عوامة 9161)