☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 9153
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 9153
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَخَذَ دَلْوًا مِنْ زَمْزَمَ، فقَالَ لِلرَّجُلَيْنِ: أَطَلَعَ الْفَجْرُ؟ فقَالَ أَحَدُهُمَا: لَا، وَقَالَ الْآخَرُ: نَعَمْ، قَالَ: فَشَرِبَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے زمزم کے کنویں سے ایک ڈول پانی کالیا۔ انہوں نے دو آدمیوں سے کہا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی؟ ان میں سے ایک نے کہا نہیں، دوسرے نے کہا کہ ہاں۔ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پانی پی لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9308، ترقيم محمد عوامة 9153)
الحديث السابق → (9152) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (9154)