☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9153
حدیث نمبر: 9153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَخَذَ دَلْوًا مِنْ زَمْزَمَ، فقَالَ لِلرَّجُلَيْنِ: أَطَلَعَ الْفَجْرُ؟ فقَالَ أَحَدُهُمَا: لَا، وَقَالَ الْآخَرُ: نَعَمْ، قَالَ: فَشَرِبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے زمزم کے کنویں سے ایک ڈول پانی کالیا۔ انہوں نے دو آدمیوں سے کہا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی؟ ان میں سے ایک نے کہا نہیں، دوسرے نے کہا کہ ہاں۔ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پانی پی لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9308، ترقيم محمد عوامة 9153)
پچھلی حدیث → (9152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9154)