حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فقَالَ لَهُ: " مَتَى أَدَعُ السُّحُورَ؟ فقَالَ رَجُلٌ جَالِسٌ عِنْدَهُ: كُلْ حَتَّى إذَا شَكَكْتَ فَدَعْهُ، فقَالَ: كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى لَا تَشُكَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں سحری کھانا کب چھوڑوں؟ ان کے پاس بیٹھے ایک آدمی نے کہا کہ جب تمہیں شک ہو تو اس وقت نہ کھاؤ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب تمہیں شک ہو اس وقت کھالو اور اس وقت تک کھاتے رہو جب تک شک نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9315، ترقيم محمد عوامة 9160)