حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلَانِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ يَتَسَحَّرُ، فقَالَ أَحَدُهُمَا قَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ، وَقَالَ الْآخَرُ: لَمْ يَطْلُعْ بَعْدُ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ:" كُلْ قَدِ اخْتَلَفَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت ابوبکر کے پاس آئے اس وقت وہ سحری کھا رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ فجر طلوع ہوگئی ہے۔ دوسرے نے کہا کہ فجر ابھی تک طلوع نہیں ہوئی۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ کھاؤ، ان دونوں کا اختلاف ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9306، ترقيم محمد عوامة 9151)