حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ السُّحُورِ، فقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: كُلْ حَتَّى لَا تَشُكَّ، فقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ: إنَّ هَذَا لَا يَقُولُ شَيْئًا , كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى لَا تَشُكَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سحری کے بارے میں سوال کرنے کے لئے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ایک صاحب مجلس نے ان سے کہا کہ اس وقت کھانا نہ کھاؤ جب تمہیں شک ہو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اس نے کوئی بات نہیں کی، اس وقت تک کھاؤ جب تک تمہیں شک ہو یہاں تک کہ شک نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9305، ترقيم محمد عوامة 9150)