☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9151
حدیث نمبر: 9151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلَانِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ يَتَسَحَّرُ، فقَالَ أَحَدُهُمَا قَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ، وَقَالَ الْآخَرُ: لَمْ يَطْلُعْ بَعْدُ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ:" كُلْ قَدِ اخْتَلَفَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت ابوبکر کے پاس آئے اس وقت وہ سحری کھا رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ فجر طلوع ہوگئی ہے۔ دوسرے نے کہا کہ فجر ابھی تک طلوع نہیں ہوئی۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ کھاؤ، ان دونوں کا اختلاف ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9306، ترقيم محمد عوامة 9151)
پچھلی حدیث → (9150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9152)