حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَتَسَحَّرُ وَأَمْتَرِي فِي الصُّبْحِ، فقَالَ:" كُلْ مَا امْتَرَيْتَ إنَّهُ وَاللَّهِ لَيْسَ بِالصُّبْحِ خَفَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن زید نے کہا کہ حضرت حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ جب مجھے صبح کے بارے میں شک ہو تو کیا میں سحری کھا سکتا ہوں؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ جب تک تمہیں شک ہو تو تم کھاتے رہو، خدا کی قسم! صبح کے اندر کوئی خفاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9313، ترقيم محمد عوامة 9158)