☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9158
حدیث نمبر: 9158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَتَسَحَّرُ وَأَمْتَرِي فِي الصُّبْحِ، فقَالَ:" كُلْ مَا امْتَرَيْتَ إنَّهُ وَاللَّهِ لَيْسَ بِالصُّبْحِ خَفَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن زید نے کہا کہ حضرت حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ جب مجھے صبح کے بارے میں شک ہو تو کیا میں سحری کھا سکتا ہوں؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ جب تک تمہیں شک ہو تو تم کھاتے رہو، خدا کی قسم! صبح کے اندر کوئی خفاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9313، ترقيم محمد عوامة 9158)
پچھلی حدیث → (9157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9159)