☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 9354 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ" عَنِ السَّعُوطِ بِالصَّبِرِ لِلصَّائِمِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9511، ترقيم محمد عوامة 9354)
حدیث نمبر: 9355 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّعُوطِ لِلصَّائِمِ، وَكَرِهَ الصَّبَّ فِي الْأُذُنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنا جائز ہے البتہ کان میں دوائی ڈالنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9512، ترقيم محمد عوامة 9355)
حدیث نمبر: 9356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَرِهَ لِلصَّائِمِ أَنْ يَسْتَسْعِطَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9513، ترقيم محمد عوامة 9356)
حدیث نمبر: 9357 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُرَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهُ كَرِهَ السَّعُوطَ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9514، ترقيم محمد عوامة 9357)