حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ" عَنِ السَّعُوطِ بِالصَّبِرِ لِلصَّائِمِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9511، ترقيم محمد عوامة 9354)