☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا معتکف قبر میں داخل ہوسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا معتکف قبر میں داخل ہوسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 9794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَدْخُلَ الْمُعْتَكِفُ الْقَبْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ معتکف قبر میں داخل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9961، ترقيم محمد عوامة 9794)